دانیہ شاہ نے عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیو لیک کردی۔
سوشل میڈیا پر ڈاکٹر عامر لیاقت اور ان کی تیسری اہلیہ کی علیحدگی کے بارے متعدد خبریں گردش کررہی ہیں جبکہ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر ویڈیوز بھی شیئر کی جارہی ہیں،دانیہ نے عامر لیاقت سے طلاق لینے کے لئے عدالت سے رجوع کیا اور اپنے ایک بیان میں بتایا کہ وہ نشہ کرتا، مجھے مارتا ،کھانا بھی وقت پر نہیں دیتا تھا اور ایک کمرے میں بند کرکے رکھا تھا، عامر لیاقت نشے کا عادی ہے اور مجھے گالیاں اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتا تھا۔
نئی ویڈیو کے سامنے آنے پر صارفین کے جانب سےملے جلے کمنٹس کئے جارہے جبکہ ایک صارف نے لکھا کہ ' پروفائل' سے عامر لیاقت کے ساتھ تصویر تو ہٹا دو۔