Search

Thursday, May 26, 2022

پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کی وائرل ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہوگئی

پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کی وائرل ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہوگئی

پاکستان کی معروف اداکارہ نیلم منیر کی لیک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

نیلم منیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے

انہوں نے ویڈیو کو شئیر کرتے ہوئے کیپشن لکھا ہے پیار دیوانگی ہے۔

شئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ گلابی رنگ کی ساڑھی میں بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔


اس ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور نیلم منیر کی خوبصورتی کی تعریفیں بھی کی جارہی ہیں۔

واضح رہے کہ نیلم منیر سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اپنی نئی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی نظر آتی ہیں، ڈراموں سے اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے والی اداکارہ نے فلمی دنیا میں بھی خاصی پذایرئی حاصل کی ہے۔