Search

Saturday, May 14, 2022

عائشہ عمر غیر مناسب لباس کی وجہ سے شدید تنقید کا شکار بن گئی

عائشہ عمر غیر مناسب لباس کی وجہ سے شدید تنقید کا شکار بن گئی


پاکستان شوبز انڈسڑری کی خوبصورت ماڈل، میزبان و ڈراموں اور فلموں کی اداکارہ عائشہ عمر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ 

عائشہ عمر نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر نئی تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں وہ غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔ 

شئیر کی گئی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے شدید تنقید کی جارہی ہے جبکہ مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔