حریم شاہ اور صندل خٹک کی ایک اور نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان کی مشہور ٹک ٹاکر حریم شاہ اور اس کی فرینڈ صندل خٹک کی غیر مناسب اور نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
اس ویڈیو میں حریم شاہ اور صندل خٹک کو ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
اس سے قبل حریم شاہ کی جانب سے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شئیر کی گئی تھی۔
ویڈیو کے شئیر ہوتے ہی حریم اور صندل خٹک کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
اس سے قبل حریم شاہ نے اپنے شوہر کے ساتھ غیر مناسب ویڈیو سوشل میڈیا پر شئیر کی تھی۔
اس ویڈیو میں حریم کو اپنے شوہر کے ساتھ نازیبا حرکات کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
ٹک ٹاکر حریم شاہ اور صندل خٹک آئے روز انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں، ان کی متعدد ویڈیو سیاسی شخصیات اور اداکاروں کے ساتھ سوشل میڈیا پر موجود ہیں۔